زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ جوئے شیر و تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی سے مجھے کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرہ جو تھے مرے عرق انفعال کے انوکھی https://pakurdupoetry.com/ramadan-shayari/